: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جرمنی،2مارچ(ایجنسی) ہندوستان کے بیڈمنٹن کھلاڑی سری کانت اور کشیپ نے جرمن Grand Prix Gold کے مرد کلاس میں پہلے
راؤنڈ کی رکاوٹ پار کر لی ہے. اس سال جنوری میں سید مودی Syed Modi Grand Prix Gold گولڈ جیتنے والے سری کانت نے جاپان کے کھلاڑی کو 12.21، 21.18، 21.11 سے شکست دی. اب ان کا سامنا ہالینڈ سے ہوگا.